پیر,  28  ستمبر 2026ء

حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق

حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور احتجاج کرنے والے ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور گفت و شنید جاری رکھیں، مسائل حل کرنے کی نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب