جمعه,  09 اکتوبر 2026ء

حوثیوں کے سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر حملے؛ ریاض کی پروازیں منسوخ

حوثیوں کے سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر حملے؛ ریاض کی پروازیں منسوخ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) یمن کے حوثیوں کے ابھا اور کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر میزائل اور ڈرونز حملوں کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آنے اور وہاں سے جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ خلیج نیوز کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ چند روز کے دوران دو