حنا پرویز بٹ کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ: زیادتی کے کیسز میں فوری کارروائی کی تعریف September 27, 2024 راولپنڈی (نامہ نگار) ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سی پی او آفس کا دورہ کیا جہاں سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، اور چیف ٹریفک آفیسر نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے