حضرت امام محمد تقیؑ کا 1227واں یومِ شہادت 17 مئی کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

حضرت امام محمد تقیؑ کا 1227واں یومِ شہادت 17 مئی کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

اسلام آباد (عرفان حیدر): دنیائے اسلام کی عظیم روحانی و مذہبی شخصیت، نویں امام حضرت امام محمد تقیؑ کا 1227واں یومِ شہادت 17 مئی کو دنیا بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ملک بھر کی تمام امام بارگاہوں، مساجد اور اولیاءِ اللہ کے