اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کیلئے 60 روز کی مہلت دے دی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر جے یو آئی (ف) کی جانب سے جونیئر