جہلم: 3 طالبات کے جنسی استحصال کے الزام میں مدرسے کا استاد گرفتار April 7, 2024 جہلم(روشن پاکستان نیوز) ضلع جہلم کے تھانہ دینہ کی حدود میں واقع ایک مدرسے کے استاد کو 3 طالبات کا جنسی استحصال کرنے اور دیگر 7 کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات