فیصل آباد: بے گناہ شہری کو مقدمے میں نامزد کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج July 17, 2026
جرمنی میں ہنر مند افراد کے لیے ملازمت کی بڑی پیشکش June 1, 2026 برلن (روشن پاکستان نیوز) جرمنی میں دنیا بھر کے آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے ویزا کے نئے مواقع میسر ہیں جن کے لیے نئے قوانین واضح کیے گئے ہیں۔ جرمنی نے آئی ٹی شعبے سے وابستہ غیر ملکی ماہرین کے لیے مختلف رہائشی ویزا آپشنز اور نئی شرائط واضح کردی