







جدہ(روشن پاکستان نیوز) جدہ میں قونصلیٹ جنرل پاکستان کے احاطے میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی پرچم کشائی کی گئی اور قومی ترانہ بجایا گیا۔ یہ تقریب قونصل خانے کی نئی تعمیر شدہ خوبصورت عمارت میں منعقد ہوئی جس میں