







ملتان(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ تین سال میں جتنا کام جنوبی پنجاب میں ہوا، اتنا 80 سال میں بھی نہیں ہوا، جو سڑ ک لاہور میں بنی وہ ہی جنوبی پنجاب میں بنی کوئی تفریق نہیں کی۔ ملتان یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ