هفته,  08 نومبر 2025ء

تیرہ سال سے قبل اسمارٹ فون کا استعمال بچوں کی ذہنی صحت کیلئے خطرناک، نئی تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن بچوں کو 13 سال کی عمر سے پہلے اسمارٹ فون دیا جاتا ہے، ان میں بڑے ہونے پر ذہنی صحت کے شدید مسائل پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ابتدائی عمر میں فون استعمال