جمعه,  13 نومبر 2026ء

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نجی اسکولوں نے گرمیوں کی تعطیلات کم کرنے اور 3 اگست سے اسکول کھولنے کا مطالبہ کردیا اور کہا اسکولوں کو جلدی کھولنے سے طلبہ کا تعلیمی حرج نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکول سلوشنز آف پاکستان کے صدر ملک عبدالصمد کی زیر صدارت