پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے February 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ترکیہ کے صدر کا استقبال کیا، صدر رجب طیب اردگان کی آمد پر ان کے اعزاز میں 21 توپوں کی