اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشو بیگم کی والد سے ملنے کی اجازت نہ لینے سےمتعلق تمام الزامات کی تردید April 10, 2024 پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نشو بیگم نے اپنی بیٹی (صاحبہ) کو 42 سال تک اپنے والد سے ملنے نہ دینے سے متعلق تمام الزامات کی تردید کردی۔ حال ہی میں اداکارہ نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی