راولپنڈی پولیس کی منظم کارروائیاں: منشیات فروش، چور، بائیک لفٹرز اور اسلحہ بردار افراد گرفتار April 18, 2025
تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا August 27, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں مزید 5 تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا ،مجموعی طور پر ضلع لاہور کی 10 تحصیلیں ہوگئیں۔ نئی 5 تحصیلوں میں نشتر ، واہگہ ، اقبال ٹاؤن ، راوی