بیلفاسٹ میں چاقو حملے کے بعد امیگریشن مخالف احتجاج پرتشدد ہنگاموں میں تبدیل، متعدد گاڑیاں نذرِ آتش

بیلفاسٹ میں چاقو حملے کے بعد امیگریشن مخالف احتجاج پرتشدد ہنگاموں میں تبدیل، متعدد گاڑیاں نذرِ آتش

لندن(روشن پاکستان نیوز) بیلفاسٹ میں ایک چاقو حملے کے بعد امیگریشن مخالف احتجاج اس وقت پرتشدد ہنگاموں میں تبدیل ہو گیا جب مشتعل افراد نے سڑکوں پر توڑ پھوڑ اور آتش زنی شروع کر دی۔ واقعے کے دوران بسوں اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، جس سے شہر