اتوار,  21  ستمبر 2025ء

بھارتی کپتان نے پاکستان کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟

بھارتی کپتان نے پاکستان کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کا سامنا کرنے سے چند گھنٹے پہلے بھارتی کپتان نے کھلاڑیوں کو انوکھا مشورہ دیا۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت آج ایک بار پھر مدمقابل ہوں گے۔ ہاتھ نہ ملانے کے تنازعہ کے بعد دونوں روایتی حریف پہلی