








کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے ایشیا کپ 2025 کے تاریخی فائنل میچ میں پاک بھارت ٹاکرا براہِ راست دکھانے کیلئے صوبے کے چھ بڑے شہروں میں بڑی اسکرینز نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کا فائنل آج دبئی میں