لانگ مارچ ختم کرنے کی شرط قبول نہیں، پہلے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ضروری ہے: علی ظفر October 6, 2026
افغان سرزمین سے پاکستان مخالف دہشت گردی کے خاتمے میں عالمی برادری کردار ادا کرے: اسحاق ڈار October 6, 2026
بلوچ عوام محب وطن اورملک کے خیر خواہ ہیں، سردار زادہ میر سعید جان لانگو December 31, 2024 کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) حلقہ پی بی 36 قلات منگچر سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار، نامور سیاسی و سماجی رہنما سردار زادہ میر سعید جان لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ عوام نہ صرف محب وطن ہیں بلکہ ملک کی ترقی کے لیے اپنی بھرپور خدمات پیش کرنے والے ہیں۔