جمعه,  13 دسمبر 2024ء

بریکنگ نیوز! سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

بریکنگ نیوز! سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے نظرثٓنی اپیلی کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا