برطانیہ کا کم سے کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان April 2, 2024 لندن(صبیح زونیر) حکومت نے برطانیہ میں کم سے کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے کم سے کم تنخواہ میں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ،حکومت کی طرف سے مقرر کردہ کم از کم اجرت جسے نیشنل لیونگ ویج کے