جمعه,  19  ستمبر 2025ء

برطانیہ میں میئرلندن سمیت 107 مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ووٹنگ جاری

برطانیہ میں میئرلندن سمیت 107 مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ووٹنگ جاری

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں میئر لندن سمیت 107 لوکل اتھارٹیز  اور میئر و کرائم کمشنر کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا اور  ووٹرز رات 10 بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے، ووٹ ڈالنے کے لیے  پولنگ