








لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں صدیوں سے مقبول خاندانی نام ’اسمتھ‘ کی برتری کو اب ’خان‘ سے مقابلے کا سامنا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں نومولود بچوں کے خاندانی ناموں کے حوالے سے خان کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، جسے ملک میں