اتوار,  27  ستمبر 2026ء

برطانیہ: امریکی فضائی اڈے کے قریب دہشت گردی کی تیاری کے شبے میں 5 افراد گرفتار

برطانیہ: امریکی فضائی اڈے کے قریب دہشت گردی کی تیاری کے شبے میں 5 افراد گرفتار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے زیر استعمال رائل ایئر فورس بیس کے قریب دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کے شبے میں پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ واقعے کے بعد قریبی علاقے میں تقریباً 85 گھروں کو احتیاطی طور پر خالی کرا لیا گیا۔ برطانوی