

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیر صحت جیمز فرتھ نے مانچسٹر میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ جیمز فرتھ اور ٹیپو عثمان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے