
کوٹلی (روشن پاکستان نیوز): صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ “بدمعاشی سے کوئی دکان بند نہیں ہوگی، جو لوگ 29 ستمبر کو اپنی دکانیں کھولنا چاہتے ہیں، وہ کھولیں، میں خود موجود ہوں۔ ریاست کے اندر ریاست نہیں چلنے دی جائے گی۔” یہ بات