هفته,  12 اکتوبر 2024ء

این اے 130

قائد مسلم لیگ نون میاں محمد نواز شریف کی اپنے حلقہ این اے 130 میں ریلی کی قیادت ، کارکنوں کیجانب سےشاندار استقبال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے حلقہ این اے 130 میں مریم نواز کے ساتھ ریلی کی قیادت کی۔ ریلی ساڑھے تین بجے ٹیکسالی چوک سے شروع ہوئی اور 30 سے زیادہ علاقوں سے گزرتے ہوئے کچہری چوک میں پہنچ کر شام ساڑھے چھ