جمعه,  13 دسمبر 2024ء

ایس آئی یو ٹی

ڈاکٹر ادیب رضوی کو بڑے بین الاقوامی اعزاز سے نوازدیا گیا

اسلام آباد (روش پاکستان نیوز) ایس آئی یو ٹی کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ترجمان ایس آئی یو ٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ادیب رضوی کو ہیومینٹیرین ریکوگنیشن ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ادیب رضوی کو