هفته,  26  ستمبر 2026ء

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کو  اپنے اختلافات بات چیت سے حل کرنے چاہئیں۔ ایرانی صدر کا مزیدکہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل نے مسلم ممالک کی فضائی حدود سے ایران پر حملہ کیا