جمعه,  19  ستمبر 2025ء

او سی سی آر پی دنیا کے 6 براعظموں میں پھیلی تنظیم

او سی سی آر پی دنیا کے 6 براعظموں میں پھیلی تنظیم

اسلام آباد (روشن پاکستان  نیوز) دی آر گنائزڈ کرائم اینڈ کر یشن رپورٹنگ پر وجیکٹ (او سی سی آر پی ) دنیا کے 6براعظموں میں پھیلی تنظیم ہے جس کے ایمسٹرڈم‘ واشنگٹن اور سرائیومیں مراکز ہیں ۔ یہ دنیا میں سب سے بڑی تحقیقاتی صحافتی تنظیم ہونے کی دعویدار ہے