پیر,  23 نومبر 2026ء

انڈونیشیا کی کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

انڈونیشیا کی کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کی کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی ایک کینڈی فیکٹری میں گزشتہ روز لگنے والے آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد اب 24 تک پہنچ گئی ہے۔ انڈونیشین حکام کا