انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے،دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر آ گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوگئی، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 278روپے 40 پیسے پرٹریڈ