








لاہور(روشن پاکستان نیوز) امیر تبلیغی جماعت، استاذ الحدیث، استاذ العلماء اور امام التصوف حضرت مولانا نذرالرحمٰن 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ امیر تبلیغی جماعت، استاذ الحدیث، استاذ العلماء اور امام التصوف حضرت مولانا نذرالرحمٰن مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے اور بیماری کے باعث اس مرتبہ