اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ نکلی

اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ نکلی

دبئی (روشن پاکستان نیوز) عرب امارات کے شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ہے، سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں۔ نہیان شاہی خاندان خلیجی خطے میں کاروبار اور سیاست دونوں میں نمایاں عہدوں پر فائز ہے اور دنیا کے امیر ترین خاندانوں میں سے