اتوار,  20 اپریل 2025ء

اللّٰہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ ان کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا: نور بخاری

اللّٰہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ ان کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا: نور بخاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پولیس وردی میں ملبوس تصویروں کا آنا ہی تھا کہ ہر جانب ان کی خوبصورتی کے چرچے ہونے لگے ہیں۔ پاکستانی معروف خواتین شخصیات بھی مریم نواز شریف کی خوبصورتی کے گن گانے پر مجبور نظر