
کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ بھی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چل پڑا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کی وجہ سے افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان