هفته,  19 اپریل 2025ء

افسوسناک خبر ، مسافر بس الٹ گئی ،چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی

افسوسناک خبر ، مسافر بس الٹ گئی ،چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی

  خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم چار مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا، حادثے کا شکار مسافر بس راولپنڈی سے گلگت بلتستان جا