بدھ,  15 جنوری 2025ء

اسمگلنگ کیخلاف حکومتی اقدامات، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 4 ارب ڈالرز کی کمی

اسمگلنگ کیخلاف حکومتی اقدامات، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 4 ارب ڈالرز کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 4 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی ہوگئی۔ افغانستان کی پاکستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمدات میں بڑی گراوٹ سامنے آئی ہے، حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ایک سال