


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آبادمیں میٹرو بس سروس بندکردی گئی،اسٹیشن کےاطراف شہریوں کارش بھڑگیا۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض تک محدود کردی گئی،فیض احمد فیض سے پاک سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔ ذرائع کےمطابق