








اسلام آباد(سعد عباسی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 20 دسمبر 2026 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے