اسلام آباد راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند کر دی گئی February 8, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس مکمل بند کر دی گئی۔ میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی ہے۔ میٹرو لنک نیٹ ورک پر بجلی کی لائن خراب ہونے سے شہری