وہ گلے مل کے رو پڑیں کہ ہم خرگوش کو نہیں بچا سکے/ حالانکہ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے April 19, 2025
مرکز میں بننے والی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتے، اہم شخصیت حکومت پر پھٹ پڑے April 13, 2024 پشین (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وہ مرکز میں بننے والی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتے۔ پشین میں اپوزیشن اتحاد کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ یہ حکومت فارم 47