اتوار,  22 نومبر 2026ء

آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو ہونے کا خدشہ ہے، مفتاح اسماعیل

آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو ہونے کا خدشہ ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے نہ تو بروقت گندم درآمد کی، نہ نجی شعبے کو اجازت دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو یا اس سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔ این