منگل,  07 اکتوبر 2025ء

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارت کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان