
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) علی ناصررضوی 21اپریل کےضمنی الیکشن کےبعدآئی جی اسلام آباد کاچارج لیں گے۔ ذرائع کےمطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصررضوی کو جلد ریلیو کر دیا جائے گا، علی ناصر رضوی کی آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری کیا گیا تھا ۔ اس وقت اسلام آباد میں