اتوار,  05 جنوری 2025ء

آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئے

آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئےہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئینی ترامیم ایک جامع پیکج ہے جس میں آئینی عدالت بنائی جائے گی،آئینی عدالت کے لئے ججز کی تقرری کا بھی طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے۔