دورہ ویسٹ انڈیز اورانگلینڈ سے قبل اہم کرکٹرز انجری کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کےدوروں سے قبل قومی ٹیم کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے،متعدد اہم کرکٹرز انجری کا شکار ہو گئے۔

ذرائع کےمطابق فٹنس مسائل کےباعث مڈل آرڈر بیٹرسعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈمیں شمولیت مشکوک ہوگئی،جبکہ وکٹ کیپربیٹرمحمد رضوان اورفاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی انجری میں مبتلا ہیں۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ محمد رضوان کےمتبادل کےطورپروکٹ کیپر بیٹر روحیل نذیرکو پاکستان کے ریڈ بال کیمپ میں شامل کرلیاگیا۔

فیفا ورلڈکپ 2026: رونالڈو کا جادو نہ چلا، پرتگال اور کانگو کا میچ 1-1 گول سے برابر

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کےخلاف سیریزکی تیاریوں کےسلسلےمیں پاکستان ریڈ بال کیمپ جاری ہے،جہاں کھلاڑی آج ایل سی سی گراؤنڈ میں سیناریو میچ کھیلیں گے۔

مزید خبریں