منگل,  30 دسمبر 2025ء
شاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کی وجہ سے آسٹریلوی لیگ بی بی ایل سے باہر ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ممکنہ طور پر بدھ کو وطن واپس آجائیں گے۔ ان کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب پروگرام تشکیل دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: پاکستانی کرکٹرعماد وسیم نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ اسٹار پیسر کی فٹنس کے حوالے سے کوئی خطرہ مول لینے کو تیار نہیں ہے۔

شاہین آفریدی برسبین ہیٹ کی جانب سے 4 میچز کھیل چکے ہیں۔

مزید خبریں