اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا آفیشل اینتھم ریلیز کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل 9 کا اینتھم کُھل کے کھیل’ ریلیز کیا گیا جسے معروف گلوکار علی ظفر نےگایا ہے۔اینتھم میں علی ظفر کےساتھ گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی آواز کا جادو جگایا ہے۔
Presenting "Khul Ke Khel," the anthem for HBL PSL 2024! 🎤🔥✨
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 14, 2024
Overcome your fears, live boldly and #KhulKeKhel 👨🏼🎤🌟
Are you ready for the thrill of another exhilarating HBL PSL season? 🏏🎵 #HBLPSL9 @AliZafarsays pic.twitter.com/Y5yogEKuwJ
خیال رہے کہ پاکستان سُپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچز 17 فروری سے چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔