هفته,  21 دسمبر 2024ء
بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آگئے

لاہور (نیوزڈیسک) ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم 824 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ اب تک پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

شاہین آفریدی 801 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ ویرات کوہلی 768 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

تجربہ کار افغان کھلاڑی محمد نبی نے سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری کے بعد تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے آل راؤنڈر رینکنگ میں شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں 768 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

محمد رضوان 800 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں 764 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

مزید خبریں