اتوار,  29 مارچ 2026ء
تحریک انصاف سے بے وفائی ! پرویز خٹک سے متعلق افسوسناک خبر سامنے آگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق شکست سے دلبرداشتہ یا کوئی اور وجہ جہانگیرترین کے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک نے بھی خود کی بنائی گئی پارٹی تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ۔

مزید پڑھیں: پیپلز پارٹی قیادت رات کے اندھیرے عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ رہی ہے،حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

محمود خان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے قائمقام صدر ہوں گے۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی پرویز خٹک کے سیاست چھوڑنے اور پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کی خبر آئی تھی جس کی پرویزخٹک نے سختی سے تردید کی تھی۔

مزید خبریں